مشکلات زندگی کا حسن ہیں اور جو شخص ان پر قابو پا لیتا ہے وہ اپنی زندگی کو بامعنی اور بامقصد بنا لیتا ہے۔Joshu J Marine
اپنی زندگی کی ذمہ داری قبول کیجیے ۔ جان لیجیے کہ آپ کے علاوہ کوئی نہیں جو آپ کو اس مقام تک لے جائے جو آپ چاہتے ہیں ۔ لس براؤن
میں نے جو کیا اس پر پچھتاوا نہیں، پچھتاوا اس پر ہے جو موقع ملنے کے باوجود میں نے نہیں کیا۔ - نامعلوم
جان لیں، اگر آپ واقعی کامیابی چاہتے ہیں تو کبھی ہمت نہ ہاریں چاہے حالات کتنا ہی سنگین روپ کیوں نہ دھار لیں - نامعلوم
جو شخص آپ کی خاموشی نہیں سمجھ سکتا، آپ کے الفاظ بھی اکثر اس کے لیے بے معنی ہوتے ہیں۔ البرٹ ہبرڈ
اپنی سوچ بدلیے، آپ کی دنیا بدل جائے گی۔ نورمن ونسٹ پیل
وقت کا ملنا بہت دشوار ہے۔ اگر آپ نے کچھ کر کے دکھانا ہے تو آپ کو وقت نکالنا پڑے گا۔
I've failed over and over and over again in my life and that is why I succeed. - Michael Jordan
میں زندگی میں ہارا، پھر ہارا اور ہارا تبھی جا کر میں جیت پایا ۔ مائیکل جورڈن
خدا نے مجھے بہت کچھ عطا کیا ہے اور میرے پاس یہ سوچنے کے لیے وقت نہیں ہے کہ مجھے کیا کچھ نہیں ملا۔ ہیلن کیلر
Like our Facebook page: IntkhabLajawb
Urdu Quotation by IntkhabLajawab